the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اشیا اور سروس ٹیکس (بی ایس ٹی) کے تینوں بل دسمبر کے پہلے ہفتے میں لوک سبھا میں پیش کئے جاسکتے ہیں ، جہاں اتفاق رائے ہونے کی صورت میں ان کے پاس ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی سے متعلق تینوں بلوں کے قانونی مسودے تیار کرنے کے لئے 25 نومبر کو



ریاستوں کے افسروں کی میٹنگ طلب کی گئی ہے جس میں اتفاق رائے سے قانونی مسودے کو قطعی شکل دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ مسودے تیار ہوجانے کے بعد آئندہ ہفتہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی ریاستوں کے وزرائے خزانہ کی میٹنگ طلب کرسکتے ہیں ، جس میں ان مسودوں کو باقاعدہ طور پر منظوری دیدی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.